ETV Bharat / state

ایم جی کے وی طلباء یونین انتخابات میں 47.38 فیصد پولنگ - کاشی ودیا پیٹھ یونیورسٹی طلبا یونین

مہاتما گاندھی کاشی یونیورسٹی میں آج طلباء یونین انتخابات کے لیے پولنگ ہوئی۔ صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک طلباء نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

47.38% polling in Kashi Vidyapeeth University Students Union elections
کاشی ودیا پیٹھ یونیورسٹی طلبا یونین انتخابات میں 47.38 فیصد پولنگ
author img

By

Published : Feb 25, 2021, 3:38 PM IST

مہاتما گاندھی کاشی یونیورسٹی میں طلباء یونین کے انتخابات کے لیے آج ووٹ ڈالے گئے۔ دوپہر 2 بجے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا اور مجموعی طور پر 47.38 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔

کاشی ودیا پیٹھ یونیورسٹی طلبا یونین انتخابات میں 47.38 فیصد پولنگ

ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے ساتھ ہی رائے شماری کا آغاز ہوگیا۔ شام 5 بجے تک نتائج کے اعلان کا امکان ہے۔ کیمپس میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے یونیورسٹی و ضلع انتظامیہ کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ کیمپس میں تقریباً ایک ہزار اہلکاروں کو تعینات کیا گیا جبکہ پولیس کے اعلیٰ عہدیدار بھی موقع پر موجود ہیں۔

47.38% polling in Kashi Vidyapeeth University Students Union elections
کاشی ودیا پیٹھ یونیورسٹی طلبا یونین انتخابات میں 47.38 فیصد پولنگ

اس کے علاوہ یونیورسٹی میں مختلف مقامات پر بیریکیڈ لگائے گئے ہیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار صورت حال سے فوری طور پر نمٹا جاسکے۔ مختلف مقامات ویڈیو گرافی بھی کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.