ETV Bharat / state

اتر پردیش میں کورونا سے 4690 اموات - یو پی میں 3 لاکھ 30 ہزار 657 افراد مثبت

اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے سبب ریاست میں 3 لاکھ 30 ہزار 657 افراد مثبت ہو گئے ہیں جبکہ 4690 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا سے 4690 اموات
اتر پردیش میں کورونا سے 4690 اموات
author img

By

Published : Sep 17, 2020, 1:09 PM IST

اتر پردیش میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں رکارڈ 6،337 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، تو وہیں کورونا سے 86 لوگوں کی موت واقع ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا سے 4690 اموات
اتر پردیش میں کورونا سے 4690 اموات

صوبے میں اب تک 2 لاکھ 58 ہزار 573 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

ڈسچارج کیے گئے مریضوں کی تعداد حسب ذیل ہیں۔۔'

  • لکھنؤ سے 31827
  • کانپور سے 15939
  • گورکھپور سے 10560
  • غازی آباد سے 9527
  • نوئیڈا سے 8691
  • مراد آباد سے 5618
  • جونپور سے 3867
  • آگرہ سے 3399

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی کورونا مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 4690 موت ہوئی۔

  • لکھنؤ میں 554
  • کانپور شہر میں 550
  • پریاگ راج میں 227
  • وارانسی میں 213
  • گورکھپور میں 201
  • میرٹھ میں 189
  • بریلی میں 128
  • مراد آباد میں 127
  • آگرہ میں 115

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

وہیں کورونا فعال کیسز 67002 ہیں۔۔۔'

  • لکھنؤ میں 9577
  • کانپور میں 4652
  • پریاگ راج میں 3690
  • وارانسی میں 2074
  • بریلی میں 1832

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں فعال کیسز ہیں۔

وہیں اتر پردیش میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ اموات دارالحکومت لکھنؤ میں ہو رہی ہیں۔ اس سے قبل کانپور اس معاملے میں پہلے نمبر پر تھا لیکن اب لکھنؤ میں سب سے زیادہ 554 اموات ہو چکی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.