ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر 4500 گرفتار - section 188 imposed at noida

ریاست اتر پردیش کے ضلع گوتم بودھ نگر میں 23 مارچ سے لگائے گئے لاک ڈاؤن کے تعلق سے افسران کا کہنا ہے کہ یہ تیسرے فیز میں 17 مئی تک کھلے گا۔ تب تک سبھی چیکنگ پوا‏ئنٹوں پر پولیس 24 گھنٹے تعینات رہے گی۔

لاک ڈاؤن کی خلاف ورضی کرنے پر 4500 گرفتار

author img

By

Published : May 3, 2020, 6:02 PM IST

کووڈ-19 وبا کے پیش نظر گوتم بودھ نگر ضلع میں 23 مارچ کو لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا۔ تب سے آج تک پولیس نے 4000 سے زائد گرفتاریاں کی ہیں۔ وہیں 81 ہزار سے زیادہ گاڈیوں کو 200 چیکنگ پوائنٹ پر چیک کیا گیا ہے۔ اس دوران تقریبا دو لاکھ روپے وصولے گئے ہیں۔

پولیس نے لاک ڈاؤن کے دوران تین ہزار لوگوں کو پرمٹ یعنی پاس بھی جاری کیے ہیں۔ وہیں 1200 سے زیادہ لوگوں کے اوپر دفعہ 188 کے تحت کاروائی کی گئی ہے۔

گوتم بودھ نگر ضلع میں لاک ڈآؤن ہونے کے بعد پولیس دفعہ 144 کا پوری طرح سے فالو کرانے میں لگی ہوئی ہے۔ اس کے تحت پولیس کو کاروائی بھی کرنی پڑی۔ اس دوران پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر 1274 لوگوں کے خلاف 188 کی کاروائی کی گئی ہے۔ وہیں کل گرفتاری کی تعداد 5247 ہے۔ جبکہ گرفتار کیے گئے افراد کی تعدداد 4592 ہے۔

اس کے علاوہ ضلع میں تقریبا 200 جگہ پر بیریگیڈ لگائے گئے اور کئی گاڑیوں کو چیک کیا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.