ETV Bharat / state

نوئیڈا میں کورونا کے 41 نئے کیسز - مریضوں کی تعداد 632

نوئیڈا میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، آج 41 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

نوئیڈا میں کورونا کے 41 نئے کیسز
نوئیڈا میں کورونا کے 41 نئے کیسز
author img

By

Published : Jun 7, 2020, 9:55 PM IST

اب کل سے دہلی بارڈر بھی کھل جائے گا۔ ٹریفک کی رفتار بھی بڑھ جائے گی۔ شہر میں بھی مالز کھلیں گے۔ جب مکمل طور پر لاک ڈاؤن تھا تو کورونا کیسز بہت کم تھے۔ لیکن لاک ڈاؤن 5.0 اور ان لاک ون میں نوئیڈا میں کورونا عروج پر ہے۔ لوگ بڑی تعداد میں کورونا وائرس سے پریشان ہیں۔

تاہم ، لوگ اپنی زندگی اور معیشت کو بہتر بنانے کے لیے گھر سے باہر نکل رہے ہیں۔ صنعتی اور تجارتی سرگرمیاں شروع ہوچکی ہیں۔ ایسی صورتحال میں ، کورونا وائرس سے دوری اختیار کرنا اور حکومتی ہدایات پر عمل کرنا ہی واحد راستہ ہے جس سے کورونا سے بچا جاسکتا ہے۔

نوئیڈا میں مجموعی طور پر 41 نئے کورونا مثبت مریض پائے گئے ہیں۔ اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 632 تک جا پہنچی ہے۔ ضلع میں 413 افراد کا علاج کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.