ETV Bharat / state

Barabanki Students Writes Letter to PM Modi: بارہ بنکی میں 40 ہزار طلباء کا پوسٹ کارڈ تحریری مقابلہ، وزیراعظم کو بتایا 2047 میں کیسا ہوگا بھارت

بارہ بنکی میں محکمۂ ڈاک کی جانب سے 1 سے 20 دسمبر تک چلنے والے پوسٹ کارڈ تحریری مقابلے Barabanki Postcard Writing Compettion میں 40 ہزار سے زائد طلبا نے حصہ لیا۔ اس مقابلے میں پہلا مقام حاصل کرنے والے طالب علم کو وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کرنے کا موقع حاصل ہوگا۔

بارہ بنکی میں 40 ہزار طلباء نے پوسٹ کارٹ تحریر مقابلہ میں حصہ لیا

author img

By

Published : Dec 21, 2021, 11:28 AM IST

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی ضلع میں محکمۂ ڈاک کی جانب سے آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت منعقد کیے گئے 20 روزہ پوسٹ کارڈ تحریر مقابلے Barabanki Postcard Writing Compettion میں ضلع کے 105 اسکول کے 40 ہزار سے زیادہ طلباء کو وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھنے کا موقع ملا Barabanki Students Writes letter to PM Modi ہے۔ طلبا میں لکھنے کی صلاحیت کو ابھارنے اور ان میں قوت فکر کو پختہ کرنے کے مقصد سے اس طرح کے مقابلہ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ یہ طلبا وزیراعظم کو جنگ آزادی کی ان ہستیوں کے بارے میں بتائیں گے، جن کے بارے میں بہت کم لوگوں کو جانکاری ہے۔ اس کے علاوہ طلبا خط میں بھارت کے مستبقل کو کس طرح دیکھتے ہیں، اس تصور کا ذکر بھی خط میں کریں گے۔

بارہ بنکی میں 40 ہزار طلباء نے پوسٹ کارٹ تحریر مقابلہ میں حصہ لیا

واضح رہے کہ آزادی کے امرت مہوتسو کے تحت محکمے ڈاک نے طلباء کے لئے پوسٹ کارڈ تحریر مقابلہ منعقد کیا گیا تھا۔ 1 دسمبر سے 20 دسمبر تک چلے اس مقابلے میں طلباء کو جنگ آزادی کے ان ہستیوں کے بارے میں بتانا تھا جو کہیں وجوہات سے سامنے نہیں آ پائے ہیں۔ ساتھ ہی انہیں یہ بھی بتانا تھا کہ 2047 کا بھارت کس طرح کا ہوگا۔ محکمے ڈاک نے اس مقابلے کے لئے ضلع کے 105 اسکولوں میں 40200 پوسٹ بھیجے تھے۔ ان اسکولوں سے بہترین ترین 10 پوسٹ کارڈ اسکول انتظامیہ کے ذریعہ وزیراعظم کو بھیجے جائیں گے۔ باقی تمام پوسٹ کارڈ بذریعے ڈاک بھیجے جائیں گے۔

مقابلے میں پہلا مقام حاصل کرنے والے طلب علم کو وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کا شرف حاصل ہوگا۔ محکمے ڈاک کے مطابق مقابلے کے نتائج مثبت ہیں اور انہیں امید ہے کہ 40 ہزار سے زیادہ طلباء دونوں موضوع پر پوسٹ کارڈ تحریر کر کے بھیجیں گے۔ دوسری جانب اسکول انتظامیہ بھی اس مقابلے کو بہتر قرار دے رہے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ اس سے طلباء کو دوہرا فائدہ ہوگا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.