ETV Bharat / state

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے 385 اموات

author img

By

Published : Jun 14, 2020, 11:54 AM IST

اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اتر پردیش میں آج کورونا کے 503 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 20 افراد کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے 385 اموات
اتر پردیش میں کورونا وائرس سے 385 اموات

ریاست اتر پردیش محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار مطابق ریاست کے 75 اضلاع میں اب تک 13118 افراد کورونا مثبت پائے گئے ہیں وہیں اب تک 385 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

آگرہ میں سب سے زیادہ 1023، نوئیڈا میں 913، میرٹھ میں 614، کانپور نگر میں 686، دارالحکومت لکھنؤ میں 567، غازی آباد میں 601، سہارنپور میں 283، فیروزآباد میں 362، مراد آباد میں 294، بارہ بنکی میں 214، وارانسی میں 278، جونپور میں 404، بستی میں 259، رام پور میں 256، علی گڑھ میں 255، امیٹھی میں 216، بلند شہر میں 318 مریض کورونا سے مثبت پائے گئے ہیں۔

ریاست میں اب تک 7875 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔ جس میں آگرہ سے 832، غازی آباد سے 336، نوئیڈا سے 485، میرٹھ سے 405، کانپور سے 344، سہارنپور سے 243، وارانسی سے 175، دارالحکومت لکھنؤ سے 379 اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 385 موت ہوئی۔ آگرہ میں 62، میرٹھ میں 52، کانپور شہر میں 25، غازی آباد میں 20، علی گڑھ میں 19، مراد آباد میں 14، لکھنؤ میں 9 اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں آج کورونا کے 503 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 20 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اتر پردیش میں کورونا وائرس کا قہر مسلسل جاری ہے۔ صوبے کے 41 اضلاع ایسے ہیں، جہاں کورونا متاثرین کی تعداد 100 سے زائد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.