ETV Bharat / state

علی گڑھ میں کورونا کے 37 مزید معاملے درج، تعداد پہنچی 957 - اترپردیش نیوز

ملک بھر میں کورونا وائرس کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ علی گڑھ میں آج کورونا کے 37 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

coronavirus
علامتی تصویر
author img

By

Published : Jul 20, 2020, 3:15 PM IST

ریاست اترپردیش ضلع علی گڑھ میں کورونا وائرس کی مزید 37 رپورٹ مثبت آنے سے متاثرین کی تعداد 957 ہو گئی ہے۔

اب تک 25 کورونا متاثرین کی موت ہو چکی ہے، 619 صحتیاب اور 313 اکٹیو کیس ہیں۔

علی گڑھ میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ریلوے ملازمین اور جیل کے قیدی سمیت 37 رپورٹ اے ایم یو کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج اور پرائیویٹ لیب سے مثبت آئی ہے۔

مزید پڑھیں:

چھتیس گڑھ: رائے پور میں سات دن کا لاک ڈاؤن

علی گڑھ ڈی ایم چند بھوشن سنگھ نے ایک بار پھر عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں ہی رہیں، ضرورت پر ہی گھر سے باہر نکلے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.