ETV Bharat / state

علی گڑھ : گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 344 نئے کیسز - علی گڑھ کورونا نیوز

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مذید 344 مثبت رپورٹ سامنے آئے ہیں۔ جبکہ 254 کورونا کے مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔ ۔

علی گڑھ : گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 344 نئے کیسز

author img

By

Published : May 4, 2021, 9:48 AM IST

کورونا وبا کی دوسری لہر نے ایک بار پھر انسانی زندگی کو پوری طرح متاثرکر دیا ہے۔ اس وبا کے دوران تقریباً پورا ملک آکسیجن سلینڈرس، ہسپتال میں بیڈ کی کمی سے پریشان ہیں۔

کورونا وبا کی اب تک سب سے زیادہ 344 نئے کورونا کیسز سامنے آئے ہیں اور روزانہ تقریباً 15 سے 20 اموات بھی دیکھنے کو مل رہی ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 344 مزید کورونا مثبت مریض سامنے آئے ہیں۔

ضلع علی گڑھ میں روزانہ ہونے والی اموات میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے تدریسی و غیر تدریسی عملے کے ساتھ سابق طلبا اور اساتذہ بھی شامل ہیں۔

وہیں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر ضلع علی گڑھ ڈی ایم چندر بھوشن سنگھ نے بھی دو گز کی دوری، ماسک اور سینیٹائزر کا اچھے سے استعمال کرنے کی اپیل کی۔

واضح رہے کہ علی گڑھ کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ چندر بھوشن سنگھ بھی کچھ روز قبل کورونا سے متاثر پائے گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.