ETV Bharat / state

اترپردیش میں کورونا کے 3348 نئے کیسز

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی ضمن میں اترپردیش میں کورونا کے 3348 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 41 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

اترپردیش میں کورونا کے 3348 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جبکہ 41 افراد ہلاک ہوئے ہیں

author img

By

Published : Oct 12, 2020, 12:22 PM IST

ریاست اترپردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں چار لاکھ 37 ہزار 398 افراد مثبت ہو گئے ہیں جبکہ 6394 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے

اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے، جبکہ ریاست میں ریکارڈ 3348 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 41 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

ریاست میں اب تک تین لاکھ 90 ہزار 566 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں، وہیں لکھنؤ سے 51996 کانپور سے 23214 پریاگ راج میں 19107 گورکھپور سے 15387 غازی آباد سے 14530 وارانسی سے 13694 نوئیڈا سے 13299 بریلی سے 10043 میرٹھ سے 9480 علی گڑھ سے 8178 اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا ہے۔

اترپردیش میں کورونا کے 3348 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جبکہ 41 افراد ہلاک ہوئے ہیں
اترپردیش میں کورونا کے 3348 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جبکہ 41 افراد ہلاک ہوئے ہیں

کورونا وائرس سے اترپردیش میں اب تک 6394 موت ہوئی ہے جبکہ لکھنؤ میں 776 کانپور شہر میں 703 پریاگ راج میں 300 وارانسی میں 295 گورکھپور میں 278 میرٹھ میں 276 مرادآباد میں 154 بریلی میں 148 آگرہ میں 131 اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

اترپردیش میں کورونا کے 3348 نئے کیسز
اترپردیش میں کورونا کے 3348 نئے کیسز

لکھنؤ میں 4944، کانپور میں 2746، پریاگ راج میں 1823 ، وارانسی میں 1688 ، بریلی میں 973 اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں بھی کئی ایکٹیو کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.