ETV Bharat / state

اترپردیش میں کورونا کے 3099 نئے معاملے - اترپردیش کی خبریں

اترپردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں 4 لاکھ 34 ہزار 50 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 6,353 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

3099 new corona cases in up , 60 deaths
اتر پردیش میں کورونا کے 3099 نئے معاملے، 60 افراد ہلاک
author img

By

Published : Oct 11, 2020, 2:14 PM IST

اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یوپی میں ریکارڈ 3,099 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 60 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اترپردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 34 ہزار 50

لکھنؤ میں 57,379، کانپور نگر میں 26,545، پریاگ راج میں 20,995، گورکھپور میں 17,007، وارانسی میں 15,521، غازی آباد میں 16,111، نوئیڈا میں 14,855، میرٹھ میں 11,366، بریلی میں 11,131 ہیں۔

صوبے میں اب تک 3 لاکھ 87 ہزار 149 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔ جن میں لکھنؤ سے 51,498، کانپور 23,019، پریاگ راج 18,908، گورکھپور 15,193، غازی آباد 14,444، وارانسی 13,511، نوئیڈا سے 13,203، بریلی 9,963، میرٹھ 9,356 اور علی گڑھ سے 8,096 اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 6,353 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ لکھنؤ میں 772، کانپور شہر میں 701، پریاگ راج میں 298، وارانسی میں 290، گورکھپور میں 278، میرٹھ میں 276، مراد آباد میں 152، بریلی میں 147، آگرہ میں 131 اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی اموات ہوئی ہے۔

ایکٹیو کیسز 40,210 ہیں، لکھنؤ میں 5,116، کانپور میں 2,835، پریاگ راج میں 1,789، وارانسی میں 1,713، بریلی میں 991 ایکٹیو کیسز ہیں ۔اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.