ETV Bharat / state

اترپردیش میں کورونا کے 30 نئے کیسز

کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ ریاست اترپردیش میں آج بھی 30 نئے کورونا مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

اترپردیش میں 30 نئے کورونا مثبت کیسیز
اترپردیش میں 30 نئے کورونا مثبت کیسیز
author img

By

Published : Jun 10, 2020, 3:38 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں محکمہ صحت نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے بارے میں نئی تفصیلات جاری کی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق اب کورونا وائرس انفیکشن کے 30 نئے معاملات کے ساتھ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اب 11363 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 301 افراد اب تک ہلاک ہوچکے ہیں۔ تاہم 6669 مریض صحتیاب ہو کر جا چکے ہیں۔

کوروناوائرس انفیکشن کے 30 نئے معاملات کے ساتھ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اب  11363 تک پہنچ گئی

کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی (کے جی ایم یو) نے کل 1782 کورونا وائرس کے نمونوں کی جانچ کی ہے۔ اس میں 30 نئے معاملات سامنے آئے ہیں، ان میں لکھنؤ سے ایک، ایودھیا سے پانچ، ہردوئی سے ایک، قنّوج سے نو، سنبھل سے پانچ، شاہجہاں پور سے چار اور بارہ بنکی سے ایک، فرخ آباد سے ایک اور گونڈا سے ایک مریض شامل ہیں۔

خیال رہے کہ ان تمام کو کوروناوائرس کے ہسپتال میں داخل کرکے علاج کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ اترپردیش میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 30 نئے متاثرین کی تصدیق کے ساتھ ریاست بھر میں مجموعی طور سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 11363 پہنچ گئی، جن میں سے ابھی تک 301 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

دارالحکومت لکھنؤ میں محکمہ صحت نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے بارے میں نئی تفصیلات جاری کی ہے

یاد رہے کہ ریاست بھر میں کوانٹین کیے گئے مریضوں کی تعداد 7736 سے زائد ہے، تاہم اس کے ساتھ ہی تقریباً 4482 مریضوں کو آئی سولیشن وارڈ میں رکھا گیا تھا، جبکہ 6669 متاثرہ کوروناوائرس کے مریض صحتیاب ہوچکے ہیں، اور ڈسچارج ہوکر گھر جاچکے ہیں۔

واضح رہے کہ آٹھ جون سے مندر مسجد گرودوارے سمیت تمام طرح کی عبادت گاہوں اور شاپنگ مالز کو کھول دیا گیا ہے، اس کے لیے ضلع انتظامیہ نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ سماجی دوری پر پورا عمل کرنا ضروری ہے۔

کوروناوائرس کے کیسیز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، اس ضمن اب اترپردیش میں آج بھی 30 نئے کورونا مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں

وہیں بچوں کو کھیلنے کے لیے گیمنگ زون اور سینیما گھر پوری طرح بند رہیں گے۔

ضلع انتظامیہ نے شاپنگ مال میں جانے والوں پر شرائط عائد کی ہیں کہ جن لوگوں کے موبائل میں آروگیہ سیتو ایپ ہوں گے، صرف انہی کو شاپنگ مال میں داخلہ دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.