ETV Bharat / state

ٹرین کی زد میں آنے سے تین افراد ہلاک - پریم واڈا پانڈے (32) ، ان کی بیٹی ارکیٹا (7) اور ایک اور شخص ہلاک

ریاست اترپردیش کے غازی پور کے ایک اسٹیشن پر ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر تین افراد ہلاک ہوگئے۔

ٹرین کی زد میں آنے سے تین افراد ہلاک
ٹرین کی زد میں آنے سے تین افراد ہلاک
author img

By

Published : Jan 5, 2020, 3:19 PM IST

لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیجا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ اتوار کے روز دلدار نگر ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کی زد میں آکر ایک ماں بیٹی سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔

انہوں نے بتایا کہ پریم واڈا پانڈے (32) ، ان کی بیٹی ارکیٹا (7) اور ایک اور شخص ، جس کی شناخت صرف اجیت (25) کے نام سے ہوئی ہے ، اسٹیشن پر ریلوے لائن عبور کررہے تھے جب انہیں سمپورنا کرانتی ایکسپریس نے ٹکر مار دی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم اورجانچ کے لیے بھیجا گیا ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.