ETV Bharat / state

آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے ایک ہی کنبے کے 3 افراد ہلاک - بیٹے سمیت ایک ہی کنبے کے تین افراد کی موت ہوگئی

بریلی کے فرید پورعلاقے میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے باپ۔ بیٹے سمیت ایک ہی کنبے کے تین افراد کی موت ہوگئی جبکہ دیگر پانچ افراد شدید طور سے زخمی ہوگئے۔

آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے ایک ہی کنبے کے 3 افراد ہلاک

author img

By

Published : Apr 21, 2020, 5:18 PM IST

بریلی: اترپردیش کے ضلع بریلی کے فرید پور علاقے میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے باپ۔ بیٹے سمیت ایک ہی کنبے کے تین افراد کی موت ہوگئی جبکہ دیگر پانچ افراد شدید طور سے زخمی ہوگئے۔

ایس ڈی ایم(فرید پور) وشوراجا نے منگل کو یہاں بتایا کہ بھوتا علاقے میں دولت پور کلاں گاؤں کے مزرعہ نوادیا گاؤں کے رہنے والے رام اوتار اپنے گھر کے پیچھے ہی کھیت میں اپنے کنبے کے ساتھ تھریسر سے گیہوں نکال رہے تھے۔ وہاں ٹرکٹر ڈرائیور کے ساتھ تقریبا سات لوگو موجود تھے۔ اچانک بارش شروع ہوگئی تو سبھی افراد ٹرالی کے نیچے بیٹھ گئے۔ اچانک تیز گرج کے ساتھ ٹرک ٹرالی پر بجلی گر گئی اور ٹرالی میں رکھے گیہوں میں آگ لگ گئی۔

آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے ایک ہی کنبے کے 3 افراد ہلاک
آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے ایک ہی کنبے کے 3 افراد ہلاک

ایس ڈی ایم نے بتایا کہ اس حادثے میں رام اوتار سنگھ ان کے بیٹے سمت بھتیجے برجیش کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ دیگر پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.