ETV Bharat / state

نوئیڈا میں تین کمپنیوں پر جرمانہ

نوئیڈا میں گیلے اور خشک کچرے کو الگ نہ کرنے پر 3 کمپنیوں پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

نوئیڈا میں تین کمپنیوں پر جرمانہ
نوئیڈا میں تین کمپنیوں پر جرمانہ
author img

By

Published : Nov 26, 2020, 7:00 AM IST

میونسپلٹی سالڈ ویسٹ 2016 کے ضابطہ کے مطابق بلک بیسٹ جنریٹروں کو اپنے احاطے کے اندر گیلے اور خشک کچرے کو الگ کرنا اور گیلے کوڑے کی پروسیسنگ کرنا لازمی ہے۔

اس سلسلے میں اسسٹنٹ پروجیکٹ انجینئر پبلک ہیلتھ محکمہ گورو بنسل نے سیکٹر 62 اور 63 میں اسپیشل آفیسر اندو پرکاش سنگھ کی سربراہی میں معائنہ کیا، معائنہ کے دوران ضابطہ کی خلاف ورزی پر درج ذیل اداروں کے خلاف کارروائی کی گئی۔

میسرز گلیکسی اسکوائر پرائیویٹ لمیٹڈ A-44، 45 سیکٹر 62 میں خشک اور گیلے کچرے کا مرکب پایا گیا۔ لہذا اسٹیبلشمنٹ پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

میسرز ایم سی ایم ٹیلی کام آلات پرائیویٹ لمیٹڈ، ڈی 195 سیکٹر 63 میں اسٹیبلشمنٹ پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

میسرز مہاویر کلیکشن پرائیویٹ لمیٹڈ، ای، 6 سیکٹر 63 پر اسٹیبلشمنٹ پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.