ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کی سٹی کوتوالی میں مزید معلومات دیتے ہوئے سی او سٹی کلدیپ کمار نے بتایا کہ سٹی تھانہ پولیس نے ایک بڑی کامیابی کے طور پر 25 ہزار کے ایک انعامی ملزم کو گرفتار کیا ہے۔
سٹی تھانہ پولیس نے ایک ملزم کو سو جڑوں چوراہے سے گرفتار کیا ہے تاہم بتایا جارہا ہے کہ گرفتار ملزم سٹی تھانہ علاقہ قتل کے معاملے میں سنہ 2014 کے بعد سے مفرور چل رہا تھا۔ پولیس نے ملزم کے پاس سے طمنچہ 315 بور کی دو زندہ کارتوس کیا ہے۔
مفرور ملزم کے اوپر 25 ہزار روپے کا انعام بھی تھا، ملزم نوشاد ولد میرحسان کدوئی نگر تھانہ کوتوالی کا رہائشی ہے۔ تاہم ملزم نیو منڈی میں تھانے علاقہ کے کوکرا میں رہتا تھا۔