ETV Bharat / state

اترپردیش میں کورونا وائرس کے 2464 نئے معاملے، 42 اموات

اترپردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے سبب ریاست میں 4 لاکھ 62 ہزار 725 افراد مثبت ہو گئے ہیں جبکہ 6,755 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

2464 new cases of corona in Uttar Pradesh, 42 deaths
اتر پردیش میں کورونا کے 2464 نئے معاملے، 42 اموات
author img

By

Published : Oct 22, 2020, 12:00 AM IST

اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اب کمی دیکھنے کو مل رہی ہے جبکہ ڈسچارج زیادہ ہو رہے ہیں۔ آج یو پی میں 2464 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 42 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

2464 new cases of corona in Uttar Pradesh, 42 deaths
اتر پردیش میں کورونا کے 2464 نئے معاملے، 42 اموات

صوبے میں اب تک 4 لاکھ 25 ہزار 356 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔ لکھنؤ سے 56313، کانپور سے 25314، پریاگ راج میں 20960، گورکھپور سے 16727، غازی آباد سے 16200، وارانسی سے 15003، نوئیڈا سے 15153، بریلی سے 10845، میرٹھ سے 10891، علی گڑھ سے 8785 کیسز ہیں۔

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔ کورونا وائرس سے اترپردیش میں اب تک 6755 موت ہوئی ہے۔ لکھنؤ میں 833، کانپور شہر میں 718، پریاگ راج میں 312، وارانسی میں 314، گورکھپور میں 300، میرٹھ میں 299، مراد آباد میں 163،بریلی میں 153، آگرہ میں 140 افراد کی موت ہوئی ہے۔

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں بھی کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔ وہیں فعال کیسز 29364 ہیں۔ لکھنؤ میں 3486، وارانسی میں 1406، پریاگ راج میں 1394، میرٹھ میں 1352، کانپور میں 1334، گورکھپور میں 1234 فعال کیسز ہیں۔

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں بھی فعال کیسز ہیں۔ اترپردیش میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اب کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ یہاں 90 فیصد مریض صحتیاب ہو کر ڈسچارج ہو چکے ہیں۔ پہلے کے مقابلے اب مثبت کیسز اور اموات بھی بہت کم ہو رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.