ETV Bharat / state

Two People Died In Hardoi ہردوئی میں بجلی گرنے سے دو افراد کی موت، ایک زخمی

ہردوئی میں اتوار کو بجلی گرنے سے دو افراد کی موت ہوگئی جبکہ دیگر ایک شدید طور سے جھلس گیا۔ 2 killed after being hit by lightning In Hardoi

author img

By

Published : Oct 9, 2022, 8:56 PM IST

Etv Bharat
Etv Bharat

ہردوئی: اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں بجلی گرنے سے دو افراد ہلاک جب کہ ایک شدید زخمی ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق ضلع کے پالی تھانہ علاقے میں گذشتہ کچھ وقت سے لگاتار بارش ہورہی ہے۔ اس درمیان آج علی الصبح بجلی گرنے سے تین لوگ اس کی زد میں آگئے۔ مقامی افراد نے فورا پولیس کو مطلع کیا اور انہیں مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ ڈاکٹروں نے دو افراد کو مردہ قرار دےد یا۔ ایک شخص کا علاج چل رہا ہے۔ 2 killed after being hit by lightning In Hardoi

وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ نے مغموم اہل کانہ کے تئیں ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اس حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد لواحقین کے لیے 4۔4لاکھ روپئے مالی تعاون کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Hardoi Garra River Accident ندی میں ٹریکٹر گرنے سے آٹھ کسانوں کی موت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.