ETV Bharat / state

بجنور میں دو مویشی اسمگلرز گرفتار - مویشی اسمگلرز

ریاست اترپردیش کے بجنور میں غیر قانونی طور سے جانور اسمگلنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی گئی جبکہ اس کاروائی میں دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

2 cow smugglers arrested in Bijnor
بجنور میں دو مویشی اسمگلرز گرفتار
author img

By

Published : Jun 2, 2020, 3:49 PM IST

پولیس نے دو مویشی اسمگلرز کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے پانچ کیونٹل گوشت اور چاقو برآمد کرلیا۔

گرفتار شدہ اسمگلرز کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا اور تحقیقات کا آغاز ہوگیا۔

بجنور میں دو مویشی اسمگلرز گرفتار

اطلاعات کے مطابق بجنور میں تھانہ منڈاولی کے راحت پور گاؤں میں مویشی اسمگلرز غیرقانونی طور پر جانوروں کو کرکے ان کا گوشت فروخت کر رہے تھے جبکہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو اسمگلرز کو گرفتارکرلیا اور ان کے قبضہ سے پانچ کنٹل گوشت برآمد کرلیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.