ETV Bharat / state

حادثے میں دو بھائی ہلاک

ریاست اترپردیش کے ضلع قنوج میں دو سگے بھائیوں کی موت کا واقعہ پیش آیا ہے۔

ایک ہی خاندان کے دو بھائیوں کی موت
author img

By

Published : Oct 10, 2019, 7:56 PM IST

Updated : Oct 10, 2019, 11:24 PM IST

کنوج میں تین دن میں اچانک پیش آئے ایک حادثے کے دوران ایک ہی خاندان کے دو بھائیوں کی موت ہوگئی۔

دراصل تیروہ علاقے کے رہنے والے اونیش سنگھ ضلع بہرائچ میں نوکری کرتا تھا جہاں اس کی ڈیوٹی کے دوران موت ہوگئ تھی، اس کے آخری رسومات کی ادائیگی کے لیے اس کے خاندان والے مہندی گھاٹ گئے تھے، جہاں اس کے بھائی سورو کا پیر پھسلنے کی وجہ سے گنگا ندی میں ڈوب گیا۔

ایک ہی خاندان کے دو بھائیوں کی موت

اطلاع کے مطابق کافی محنت و مشقت کے بعد بھی اس کے بھائی کی کوئی خبر نہیں مل پائی۔لمبے وقت کے بعد غوطہ خوروں اور امدادی ٹیم کی مدد س اس کے مردہ جسم کو ندی کے دوسرے کنارے سے نکالا گیا۔

ایک ہی خاندان کے دو سگے بھائیوں کی اچانک رونماء ہوئے حادثے کی وجہ سے موت ہوجانے سے خاندان میں سنجیدگی کا ماحول ہے۔

وہیں پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے اور آگئے کی کارروائی کررہی ہے۔

Intro:اترپردیش کے کنوج ضلع میں دل دہلا دینے والا ایک واقعہ سامنے آیا ہے، یہاں ایک ہی خاندان کے دو سگے بھائیوں کی تین دن میں اچانک حادثے میں ہلاک ہوگئے_Body:دراصل تیروہ علاقے کے رہنے والے اونیش سنگھ کی بہرائچ میں ڈیوٹی کے دوران انتقال ہوگیا تھا، ان کے جنازے کے لیے خاندان والے مہندی گھاٹ پر گئے تھے، جہاں اس کے بھائی سورۃ کا پیر پھسلنے کی وجہ سے وہ گنگا میں ڈوب گیا، کافی مشقت کی گئی لیکندیر رات تک سور کو ڈھونڈا نہ جا سکا، لمبے وقت کے بعد ندی کے دوسرے کنارے پر سور کا مردہ جسم غوطہ خوروں نے اور انڈیا عرف کی ٹیم نے مل کر نکالا ہے_Conclusion:ایک ہی خاندان کے دو سگے بھائیوں کی اچانک سے حادثے میں موت ہو جانے کی وجہ سے خاندان میں کہرام مچا ہوا ہے، پولیس نے مردہ جسم کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے اور آگے کی کاروائی میں جھک گئی ہیں_

بائٹ -- سوشیل کمار مشرا (چوکی انچارج معنیمو)
بائٹ -- پریم شو (ان ڈی ار ایف جوان)
بائٹ -- بل رام سنگھ (گوتاخور)
Last Updated : Oct 10, 2019, 11:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.