ETV Bharat / state

تین طلاق مخالف بل منظور، لیکن طلاق کا سلسلہ جاری - تیل طلاق کیس

ایک دن قبل ہی راجیہ سبھا میں تین طلاق کا بل پاس کرایا گیا ہے۔ اس بل کے پاس ہوتے ہی ایک ساتھ تین طلاق دینا جرم کے زمرے میں آ گیا ہے۔

تین طلاق کا پہلا معاملہ سامنے آیا،پولس کی کارروائی
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 11:35 PM IST

لیکن اس کےایک دن بعد ہی ایک معاملہ بھی سرخیوں میں آگیا ہے ۔تین طلاق کا تازہ معاملہ اتر پردیش کے گریٹر نوئیڈا کا ہے۔گریٹر نوئیڈا کے دنكور قصبے کےرہنے والے اقبال نے ثمینہ کو اتوارکی رات طلاق دے دیا ۔

تین طلاق کا پہلا معاملہ سامنے آیا،پولس کی کارروائی
تین طلاق کا پہلا معاملہ سامنے آیا،پولس کی کارروائی

یہ معاملہ 27 جولائی کا ہے لیکن یہ معاملہ بدھ کو سامنے آیا ہے۔ ایسے لوگوں کوسمجھانے والے بھی بہت مل جاتےہیں۔سمجھانے پر متاثرہ خاندان ایس ایس پی کے دفتر پہنچ کر اس معاملے کی شکایت کی ہے۔پولس بھی جسے انتظار میں تھی ۔ اس کے بعد پولیس نے ثمینہ کو اس کے خاندان میکے والوں کے حوالے کر دیا۔شکایت میں تمام ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے مناسب کارروائی کرنے کی کوشش جاری ہے ۔

Intro:Three times talaqBody:ین طلاق کا پہلا معاملہ سامنے آیا،پولس کی کارروائی

گریٹرنوئڈا :
ابھی ایک دن قبل ہی راجیہ سبھامیں تین طلاق کابل پاس کرایا گیا ہے ۔ اس بل کے پاس ہوتے ہیںایک ساتھ تین طلاق دینا جرم کے زمرے میں آ گیا ہے۔لیکن اس کےایک دن بعد ہی ایک معاملہ بھی سرخیوں میں آگیا ہے ۔تین طلاق کا تازہ معاملہ اتر پردیش کے گریٹر نوئیڈا کا ہے۔گریٹر نوئیڈا کے دنكور قصبے کےرہنے والے اقبال نےثمینہ کو اتوارکی رات طلاق د ے دیا ۔یہ معاملہ 27 جولائی کا ہے لیکن یہ معاملہ بدھ کو سامنے آیا ہے۔ایسےلوگوںکوسمجھانےوالےبھی بہت مل جاتےہیں۔سمجھانے پر متاثرہ خاندان ایس ایس پی کے دفتر پہنچ کر اس معاملے کی شکایت کی ہے۔پولس بھی جسے انتظار میںتھی ۔ اس کے بعد پولیس نے ثمینہ کو اس میکے والوں کے حوالے کر دیا۔شکایت میں تمام ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے مناسب کارروائی کرنے کی کوشش جاری ہے ۔Conclusion:Three talaq
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.