انہوں نے بتایا کہ’ یہ واقعہ منگل کی رات پیش آیا اور ملزم کی شناخت سنجے گوتم کے نام سے ہوئی ہے۔
ملزم لڑکی کو اس کے گھر کے قریب ایک ویران جگہ لے گیا جب اس کے اہلہ خانہ رات کا کھانا کھا رہے تھے اور اسی دوران لڑکی جنسی زیادتی کا شکار ہوئی۔
پولیس افسر ونود کمار سنگھ نے بتایا کہ ملزم نے متاثرہ کو اس واقع کے متعلق نہ بتانے کی دھمکی دی۔
پولیس نے اس کیس سے متعلق ایف آئی آر درج کی اور کاروائی شروع کی ہے۔