علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں شعبۂ جیولوجی (علم ارضیات) میں جڑواں بھائی عاطف رضا اور قاسم رضا بھی ہیں، جنھوں نے جے آر ایف کوالیفائی کیا ہے۔ عاطف رضا کی آل انڈیا رینکنگ تیسری، جبکہ قاسم رضا کی رینکنگ 61 ویں ہے۔
عاطف رضا نے بتایا کہ 'نیٹ اور جی آر ایف کوالیفائی کرنے میں سینیئرز کا بھی اہم رول ہوتا ہے۔ وہ ان کی رہنمائی کرتے ہیں اور صحیح راستہ دکھاتے ہیں۔