ETV Bharat / state

غیر قانونی شراب برآمد

نوئیڈا میں پولیس نے چیکنگ کے دوران ایک گاڑی میں رکھے فینا ڈیٹرجنٹ پاوڈر کی پیٹی سے غیرقانونی شراب برآمد کیا۔

author img

By

Published : Jan 29, 2020, 8:50 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:05 AM IST

غیر قانونی شراب برآمد
غیر قانونی شراب برآمد

ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں غیر قانونی شراب کے خلاف چل رہی مہم کے تحت ایل جی گول چکر کے قریب پولیس نے ایک چھوٹی ہاتھی گاڑی میں رکھے 186 پیٹی غیر قانونی شراب برآمد کیا۔

كارروائی کے دوران پولیس نے دیپک نامی شخص کو گرفتار کیا جبکہ سنیل نامی شخص موقع سے فرار ہو گیا پولیس نے بتایا کہ یہ دونوں ریاست ہریانہ کے رہائشی ہیں۔

پولیس نے سورج پور تھانہ میں موقع سے برآمد شراب، ملزم اور شراب بنانے والی اشونی کے خلاف ایکسائز ایکٹ کی دفعہ 63/72 اور آئی پی سی کی دفعہ 420 کے تحت ایف آئی آر درج کی ہے۔

Intro:فینا ڈیٹرجنٹ کارٹون سے غیرقانونی شراب برآمدBody:فینا ڈیٹرجینٹ کے کارٹون سے
غیر قانونی شراب برآمد
نوئیڈا:
ضلع میں غیر قانونی شراب کے خلاف مہم کے تحت چیکنگ کے دوران ایل جی گول چکر کے قریب ایک چھوٹی ہاتھی گاڑی کے 186 پیٹیوں میں غیر قانونی شراب کریزی رومیو جو فینا ڈٹرجنٹ کے کارٹون میں چھپے ہوئے تھے برآمد کئے گئے ۔ كارروائی کے دوران ملزم دیپک رہائشی بہادر گڑھ ہریانہ گرفتار ہوا جبکہ ڈرائیور سنیل رہائشی جیند ہریانہ موقع سے فرار ہو گیا. پولیس نے تھانہ سورج پور میں موقع سے برآمد شراب، ملزم اور شراب بنانے والی اشونی کے خلاف ایکسائز ایکٹ کی دفعہ 63/72 اور آئی پی سی کی دفعہ 420 کے تحت ایف آئی آر درج کی ہے۔ برآمد شدہ شراب کی مالیت تقریبا 9 لاکھ روپے ہے۔Conclusion:186 boxes illegal liquid recovered from fena detergent cartoon in noida
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.