ETV Bharat / state

مظفر نگر میں کورونا کے 18 نئے کیسز - مظفر نگر بیگراج پور میڈیکل کالج

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا کے 18 نئے کیسز کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 98 ہوگئی ہے۔

مظفر نگر میں کورونا کے 18 نئے کیسز
مظفر نگر میں کورونا کے 18 نئے کیسز
author img

By

Published : Jun 14, 2020, 7:39 PM IST

آج صبح 149 افراد کی کورونا رپورٹ موصول ہوئی جس میں 18 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے، جب کہ دیگر افراد کی کورونا رپورٹ منفی آئی ہے۔

وہیں اس وبا سے تین افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

آج 18 نئے مثبت واقعات سامنے آنے کے بعد اب ضلع میں متاثرین کی تعداد 98 ہوگئی ہے۔

مظفر نگر میں کورونا کے 18 نئے کیسز

مظفر نگر بیگراج پور میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم پہلے ہی 83 سے زائد متاثرہ افراد کو ٹھیک کر چکی ہے ۔

آج ملے ان سبھی 18 مثبت کیس کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئی سولیشن وارڈ میں بھیجنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔اس کی جانکاری ضلع مجسٹریٹ سلو کوماری جے نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ کر کے دی۔اور مزید جانکاری اے ڈی ایم الوک کمار نے دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.