ETV Bharat / state

مظفرنگر: کورونا کے 18 نئے معاملے

author img

By

Published : Jan 9, 2021, 5:15 AM IST

مظفرنگر میں کورونا وائرس کے آج 18 نئے معاملے سامنے آئیں ہیں۔ جبکہ 28 مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔ اور اب تک 100 سے زائد مثبت مریضوں کی اموات ہوچکی ہے۔

مظفرنگر: کورونا کے 18 نئے معاملے
مظفرنگر: کورونا کے 18 نئے معاملے

ریاست اترپردیش کے مظفرنگر میں کورونا وائرس کے آج 18 نئے معاملے سامنے آئیں ہیں۔ جبکہ 28 مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔ اور اب تک 100 سے زائد مثبت مریضوں کی اموات ہو چکی ہے۔

اطلاعات کے مطابق محکمہ صحت کو 1175 کورونا کی رپورٹ آج موصول ہوئی ہے جس میں 18 مثبت کیس پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی ہیں۔

وہیں راحت کی بات یہ ہے کہ محکمہ صحت کی ٹیم نے آج 28 مثبت مریضوں کو ٹھیک بھی کیا ہے۔ اب ضلع میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 275 رہ گئی ہے۔

سامنے آئے نئے مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے اور کچھ کو ہوم آئسولیٹ کیا گیا ہے۔ میڈیکل کالج کے ڈاکٹرز کی ٹیم اب تک تقریباً 7870 کے قریب کورونا متاثرہ افراد کو صحت یاب کر چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.