ETV Bharat / state

سی اے اے احتجاج: 17 افراد کی ضمانت پر رہائی

ریاست اتر پردیش کے ضلع رامپور جیل میں 56 دنوں سے قید سی اے اے، این آر سی مخالف 34 مظاہرین میں سے 17 کی ضمانت پر رہائی ہوئی۔

سی اے اےمخالف 34 مظاہرین میں سے 17 کی ضمانت پر رہائی

author img

By

Published : Feb 15, 2020, 10:51 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 11:45 AM IST

26 مقید افراد کی ضمانت منظور ہوکر جیل میں ان کی رہائی کا پروانہ گیا تھا، لیکن صرف 17 ہی افراد باہر آ سکے۔

نو قیدیوں کے پروانے میں کچھ غلطیاں ہونے کی وجہ سے نہیں رہائی ہو سکی۔ اب ان کے پروانوں کو ٹھیک کراکر پیر کے روز تک رہائی کے امکان ہیں۔

رہا ہوئے افراد اور ان کے اہل خانہ میں خوشی کی لہر ہے۔

رہائی کے موقع پر کچھ موقع پرست مقامی رہنماؤں کے ذریعہ موقع پر کریڈٹ حاصل کرنے کی ہوڑ لگانے والے رہنماؤں کی رہا افراد کے ساتھ فوٹو بازی پر دفاعی نے کیا ناراضگی کا اظہار۔ تھوڑی دیر ہنگامہ کا ماحول رہا ، پولیس نے پہنچ کر تمام لوگوں کو وہاں سے ہٹایا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 11:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.