ETV Bharat / state

مظفرنگر میں کورونا کے 17 نئے مثبت کیسز - ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں کورونا کی وبا پھیلتی ہی جا رہی ہے۔ ضلع میں آج 17 مثبت کیسز پائے گئے جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

مظفر نگر میں کورونا کے 17 نئے مثبت کیسز
مظفر نگر میں کورونا کے 17 نئے مثبت کیسز
author img

By

Published : Jun 12, 2020, 3:44 PM IST

آج صبح 117 افراد کے نمونے لیے گیے تھے، رپورٹ آنے کے بعد 17 کورونا مثبت کیس پائے گئے۔

نئے مثبت واقعات سامنے آنے کے بعد اب ضلع میں مثبت لوگوں کی تعداد 83 پہنچ گئی ہے۔

مظفر نگر بیگراج پور میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم اس سے قبل 75 سے زائد متاثرہ افراد کو صحتیاب کر چکی ہیں۔

مذکورہ 17 مثبت کیسز کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئیسولیشن وارڈ میں بھیجنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔

اس کی جانکاری ضلع مجسٹریٹ سیلوا کماری جے نے اپنے ٹویٹرکے ذریعے دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.