ETV Bharat / state

خاتون اسمنگلر گرفتار، 17 لاکھ کا سونا برآمد

author img

By

Published : Feb 20, 2021, 12:09 PM IST

بنارس کے لال بہادر شاستری بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک خاتون سے 17 لاکھ روپئے کا سونا برآمد ہوا۔ یہ خاتون جہاز کے ذریعہ شارجہ سے وارانسی آئی تھی، فی الحال کسٹم ڈپارٹمنٹ نے خاتون کو گرفتار کرلیا ہے۔

خاتون اسمنگلر گرفتار
خاتون اسمنگلر گرفتار

ریاست اترپردیش کے ضلع بنارس میں واقع لال بہادر شاستری بین الاقوامی ہوائی اڈہ پر مسلسل شارجہ سے آنے والے طیارہ میں اسمگل ہونے والا سونا برآمد کیا جا رہا ہے، مسافر نئے نئے طریقے سے سونے کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

خاتون اسمنگلر گرفتار

جمعہ کے روز ایک طیارہ میں ایک خاتون کو تقریبا 17 لاکھ روپے مالیت کے مساوی سونے کے زیورات اور کچے سونے کے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا۔ اہم بات یہ ہے کہ قانون کی گرفت سے بچنے کے لئے عورت نے سونے کو عطر کی بوتل اور موتیوں کے ہار میں چھپا رکھا تھا، اس کے علاوہ محکمہ کسٹم نے ایک آئی فون بھی ضبط کیا ہے۔.

خاتون اسمنگلر گرفتار
خاتون اسمنگلر گرفتار

معلومات کے مطابق شارجہ سے فلائٹ نمبر IX 1184 کے ذریعہ بنارس پہنچنے والی خاتون سے 355.65 گرام سونا برآمد ہوا ہے۔ محکمہ کسٹم کے افسر نے بتایا کہ سونے کی قیمت تقریبا 17 لاکھ روپے ہے اور اس کے علاوہ ایک آئی فون موبائل بھی ضبط کیا گیا ہے، جس کی قیمت تقریبا 74 ہزار روپے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.