ETV Bharat / state

میرٹھ میں کورونا کی تازہ ترین اپڈیٹ - اترپردیش کے ضلع میرٹھ

ضلع میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 8 افراد کے ہلاکت کے بعد مہلوکین کی تعداد 176 ہوگئی ہے۔

covid
covid
author img

By

Published : Sep 19, 2020, 2:27 PM IST

اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں51 خواتین سمیت 161 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ضلع میں کووڈ۔19 متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 6912 ہوگئی ہے۔ اس دوران آٹھ افراد کی موت ہوئی ہے جو اب تک ایک دن میں ہوئی اموات میں سب سے زیادہ ہے۔

چیف میڈیکل افسر ڈاکٹر راج کمار چودھری نے بتایا 'جمعہ کی دیر شام موصول رپورٹ میں 161 افراد کی جانچ رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔ متاثرین میں 51خواتین، 16طلبہ، 10فوجی، 7قیدی اور 77 دیگر افراد شامل ہیں۔

ضلع میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 8 افراد کے ہلاکت کے بعد مہلوکین کی تعداد 176ہوگئی ہے اور کووڈ۔19 سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 6912 پہنچ گئی ہے۔

حالانکہ مجموعی متاثرین میں سے 5019 افراد شفایاب ہو کر اپنے گھروں کو جاچکے ہیں۔ جبکہ 831 مریض ہوم آئیسولیشن میں رکھے گئے ہی.

یہ بھی پڑھیے
'صحافتی آزادی کی آڑ میں مسلمانوں کو نشانہ نہیں بنایا جاسکتا'

اتر پردیش میں کووڈ-19 سے اب تک 3 لاکھ 36 ہزار 294 افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ 4 ہزار 771 افراد اس مہلک وبا سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

ملک بھر میں اب تک 53 لاکھ 8 ہزار 14 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.