ETV Bharat / state

Nepali Childrens Recovered From Basti بستی ریلوے اسٹیشن سے سولہ نیپالی بچے برآمد - بستی ریلوے اسٹیشن سے نیپالی بچے برآمد

چائلڈ ویلفیئر کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کے صدر پریرک مشر نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ جی آر پی اور ریلوے پروٹکشن فورس (آر پی ایف) اور چائلڈ لائن کے ذریعہ 16 نیپالی بچوں اور ان کے ساتھ دو افراد کو ٹرین نمبر 1255 سے پکڑ کر بنچ کے سامنے پیش کیا گیا تھا۔ Nepali Childrens Recovered From Basti

Nepali Childrens Recovered From Basti
بستی ریلوے اسٹیشن سے برآمد کئے گئے 16 نیپالی بچے
author img

By

Published : Aug 25, 2022, 9:37 PM IST

بستی: اترپردیش کے ضلع بستی میں ریلوے اسٹیشن پر گورنمنٹ ریلوے پولیس (جی آر پی) نے ٹرین نمبر 1255 سے 16 نیپالی بچوں کو برآمد کر کے دو دیگر افراد کو گرفتار کیا ہے۔ Nepali Childrens Recovered From Basti

بنچ چائلڈ ویلفیئر کمیٹی(سی ڈبلیو سی) کے صدر پریرک مشر نے جمعرات کو یہاں جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ جی آر پی اور ریلوے پروٹکشن فورس(آر پی ایف) اور چائلڈ لائن کے ذریعہ 16 نیپالی بچوں اور ان کے ساتھ دو افراد کو ٹرین نمبر 1255 سے پکڑ کر بنچ کے سامنے پیش کیا گیا تھا۔ Nepali Childrens Recovered From Basti

یہ بھی پڑھیں: چوری کیا ہوا نوزائیدا بچہ برآمد، دو خواتین گرفتار

پوچھ گچھ کے دوران ان کے پاس سے کوئی شناختی کارڈ یا آئی ڈی نہیں ملی ہے۔ بچوں کو چائلڈ لائن میں رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ یہ دوست ملک نیپال کے بچوں کا معاملہ ہے۔ ان کا طبی معائنہ کر اکر ضروری کاروائی کی جائے۔ بچوں کو کسی بھی قسم کی پریشانی نہیں ہونی چاہیے اور ان کے والدین سے رابطہ کر نے کے لیے کوششیں کی جائیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس ضمن میں نیپال کے سفیر سے جلد رابطہ کیا جائے گا۔Nepali Childrens Recovered From Basti

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.