ETV Bharat / state

چین سے لوٹے 150 مسافروں پر محکمہ صحت کی خاص نظر - چین میں کوروناوائرس

غازی آباد میں ایک ماہ میں تقریباً 150 لوگ چین سے لوٹے ہیں۔ جن پر محکمہ صحت کی خاص نظر ہے۔

چین سے قریب 150 لوگ غازی آباد میں لوٹے
چین سے قریب 150 لوگ غازی آباد میں لوٹے
author img

By

Published : Feb 4, 2020, 1:18 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:26 AM IST

غازی آباد کے سی ایم او نریندر گپتا کا کہنا ہے کہ سنہ 2013 میں سارس نام کی خطرناک بیماری پھیلی تھی۔ کوروناوائرس اس سے بھی خطرناک ہے۔ چین سے آئے لوگوں کو 28 دنوں کے لیے آئسولیشن میں رکھا جائے گا۔ جس سے انفیکشن پھیل نہیں پائے۔

دیکھیں ویڈیو

غازی آباد میں کورونا وائرس کے مشتبہ لوگوں کو تلاش کرنے کے لیے 12 ریپیڈ ریسپانس ٹیم بنائی تھی۔ ساتھ ہی سی ایم او نے کوروناوائرس سے بچنے کے طریقے بھی بتائے ہیں۔

فی الحال اعداد کے مطابق 150 لوگ چین سے لوٹے ہیں اور ان کو تلاشنے کے لیے ریپیڈ رسپانس ٹیم بھی کام کر رہی ہیں۔ سمٹمس نہیں پائے جانے پر بھی ان کو آئسولیشن میں رکھا جا سکتا ہے اور انہیں ماسک دیے جائیں گے۔ ان کے اہل خانہ کو بھی ماسک دیے جائیں گے۔

سارس( سیویئر اکیوٹ ریسپیریٹری سینڈروم) سے متعلق بیماری سنہ 2002 میں پھیلنی شروع ہوئی تھی۔ 2003 میں یہ دنیا بھر میں پھیل گئی تھی۔اسے اب تک کی سب سے خطرناک بیماری مانا جاتا ہے۔یہ بیماری بھی چین میں پھیلی تھی۔ لیکن بعد میں اس کی روک تھام تلاشی لی گئی تھی۔ سی ایم او نریندر گہتا کے مطابق کورونا وائرس کو اس بیماری جتنا خطرناک مانا جا رہا ہے۔

Intro:गाजियाबाद में 1 महीने में करीब डेढ़ सौ लोग चीन से लौटे हैं। जिन पर स्वास्थ्य विभाग की नजर है। गाजियाबाद के सीएमओ नरेंद्र गुप्ता का कहना है कि साल 2003 में सार्स नाम की खतरनाक बीमारी फैली थी। कोरोना वायरस उससे भी खतरनाक है। चीन से आए लोगों को 28 दिनों के लिए आइसोलेशन में रखा जाएगा। जिससे इंफेक्शन फैल नहीं पाए।

Body:12 रैपिड रिस्पांस टीम बनाई गई

गाजियाबाद में कोरोनावायरस के संदिग्धों को खोजने के लिए, 12 रैपिड रिस्पांस टीम बनाई गई है।साथ ही सीएमओ ने कोरोना वायरस से बचने के उपाय भी बताए।

डेढ़ सौ लोग चीन से आए गाजियाबाद

फिलहाल आंकड़ों के मुताबिक 150 लोग चीन से लौटे हैं।और उनको तलाशने के लिए रैपिड रिस्पांस टीम में काम कर रही हैं। सिम्टम्स नहीं पाए जाने पर भी उनको आइसोलेशन में रखा जा सकता है। और उन्हें मास्क दिए जाएंगे। उनके परिवार वालों को भी मास्क दिए जाएंगे।

Conclusion:सिवियर एक्यूट रेस्पिरेटरी सिंड्रोम

सार्स ( सिवियर एक्यूट रेस्पिरेटरी सिंड्रोम ) से संबंधित बीमारी साल 2002 में फैलनी शुरू हुई थी। 2003 में यह दुनिया भर में फैल गई थी। इसे अब तक की सबसे खतरनाक बीमारी माना जाता है। यह बीमारी भी चीन से फैली थी। लेकिन बाद में इसकी रोकथाम तलाशी ली गई थी।सीएमओ नरेंद्र गुप्ता के मुताबिक कोरोना वायरस को इस बीमारी जितना खतरनाक माना जा रहा है। उस समय दुनिया भर में 775 लोगों की इस बीमारी से मौत हो गई थी।

बाइट नरेंद्र गुप्ता सीएमओ गाजियाबाद
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:26 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.