ETV Bharat / state

کوروناوائرس: یو پی کے 15 اضلاع کے لاک ڈاؤن کا اعلان

کورونا وائرس ملک میں دن بہ دن تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے۔ جس کو لیکر تمام احتیاطی تدابیر حکومتیں اپنا رہی ہیں۔ اسی کے مدنظر آج اتر پردیش کے 15 اضلاع کل سے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔

وزیر اعلیٰ یو گی آدیتیہ ناتھ
وزیر اعلیٰ یو گی آدیتیہ ناتھ
author img

By

Published : Mar 22, 2020, 5:51 PM IST

Updated : Mar 22, 2020, 6:07 PM IST

اترپردیش کے 15 اضلاع کا لاک ڈاؤن کا اعلان آج وزیر اعلیٰ یو گی آدیتیہ ناتھ نے کیا۔ یہ لاک ڈاؤن 23 مارچ سے 25 مارچ تک رہے گا۔

دیکھیں ویڈیو

اترپردیش کے آگرہ، لکھنؤ، گوتم بدھ نگر، غازی آباد، مرادآباد، وارانسی، لکھیم پور کھیری، بریلی، اعظم گڑھ، کانپور، میرٹھ، پریاگ راج، علی گڑھ، گورکھپور اور سہارنپور کو لاک ڈاؤن کیا گیا ہے۔

Last Updated : Mar 22, 2020, 6:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.