ETV Bharat / state

اتردیش میں 13 نئے کورونا کے معاملے سامنے آئے - اترپردیش محکمہ صحت

ریاست اترپردیش کے محکمہ صحت نے کورونا وائس کے تعلق سے اعداد و شمار جاری کیے ہیں ۔ان اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں اب تک 116 لوگوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ان میں سے زیادہ تر لوگوں کی تصدیق نوئیڈا میں ہوئی ہے۔

اتردیش میں 13 نئے کورونا کے معاملے سامنے آئے

author img

By

Published : Apr 1, 2020, 8:07 PM IST

­اترپردیش کے صحت محکمہ کی جانب سے جاری کردی ان اعداد و شمار میں بدھ کے روز پورے ریاست میں کورونا کے کل 13 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

ان میں سے نوئیڈا سے 9 معاملے، آگرہ اور بستی سے ایک اور بلند شہر سے دو کورونا متاثر مریض شامل ہیں۔

اتردیش میں 13 نئے کورونا کے معاملے سامنے آئے
اتردیش میں 13 نئے کورونا کے معاملے سامنے آئے

کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی ہم بات کریں تو نوئیڈا سے سب سے زیادہ معاملے سامنے آئے ہیں۔بدھ تک نوئیڈا میں 48، میرٹھ میں 19، آگرہ میں 12، لکھنؤ میں 9، غازی آباد کے ساتھ بریلی میں 6، بلندشہر میں دو، پیلیبھیت میں 2، وارانسی میں 2، لکھیمپورکھیری، مردآباد، کانپور،جان پور، شاملی اور باگپت میں ایک ایک مریضوں کی رپورٹ مثبت تصدیق ہوئی ہوئی ہے۔

صحت محکمہ کے اعداد وشمار کے مطابق پورے ریاست میں اب تک 1614 لوگوں میں کورونا وائرس جیسے علامات پائے گئے ہیں، جن کی جانچ کی جارہی ہے۔نیز کورونا متاثر ممالک میں اب تک 54156 لوگ اترپردیش واپس لوٹے ہیں، ان میں سے 12414 لوگوں کو 28 دن کو نگرانی میں رکھا گیا ہے۔

اترپردیش میں اب تک کورونا وائرس سے متاثر دو مریضوں کی موت ہوئی ہے۔ان میں سے ایک مریض کا تعلق بستی اور دوسرے کا میرٹھ سے تھا۔

اترپردیش میں اب تک 17 مریض دوبارہ صحت یاب ہوچکے ہیں، ان میں سے آگرہ سے 8، غازی آباد سے 2 ، نوئیڈا سے 6 اور لکھنؤ سے ایک مریض شامل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.