ETV Bharat / state

بدایوں: بلاک پرکھ الیکشن میں بی جے پی کے 13 امیدوار بلا مقابلہ فاتح - بلاک پرمکھ انتخابات

برسرے اقتدار بی جے پی کی کامیابی پر رکن پالیمان سنگھ مترا موریہ کا کہنا تھا کہ 'ہمیں ایک سو ایک فیصد جیت کی امید تھی۔ یہ ذات برادری و نسل کی فتح نہیں بلکہ ترقی کی جیت ہے۔'

13 BJP candidates elected unopposed in block elections in Budaun
بدایوں: بلاک پرکھ انتخابات میں 13 بی جے پی امیدوار بلا مقابلہ فاتح
author img

By

Published : Jul 10, 2021, 3:34 PM IST

اترپردیش کے ضلع بدایوں میں ضلع پنچایت انتخابات کے بعد 'بلاک پرمکھ کے عہدوں پر انتخابات میں بی جے پی کو برسرے اقدار ہونے کا پورا فائدہ ملا اور 15 میں سے 13 امیدوار بلا مقابلہ فاتح ہو گئے۔

بدایوں: بلاک پرکھ انتخابات میں 13 بی جے پی امیدوار بلا مقابلہ فاتح

ضلع بدایوں میں بلاکوں کی تعداد 15 ہے۔ بلاک پرکھ کی 15 سیٹوں کے لیے 77 امیدواروں نے پرچہ نامزدگی خریدے تھے۔ ان 15 سیٹوں کے لیے 1261 اراکین کو ووٹ دینے تھے لیکن 13 بی جے پی امیدوار بلا مقابلہ فاتح ہو گئے۔

برسرے اقتدار بی جے پی کی کامیابی پر رکن پالیمان سنگھ مترا موریہ کا کہنا تھا کہ 'ہمیں ایک سو ایک فیصد جیت کی امید تھی۔ یہ ذات برادری و نسل کی فتح نہیں بلکہ ترقی کی جیت ہے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ جو بھی امیدوار جیت ہو کر آئیں ہیں وہ اپنے اپنے علاقوں میں بلاک پرکھ کی حیثیت سے ترقی کے کام انجام دیں گے۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ ضلع انتظامیہ کے مطابق بلاک پرمکھ کے عہدے کے انتخابات لیے 7 جولائی کو پرچہ نامزدگی فروخت کیے گئے تھے۔ اس کے بعد 8 جولائی کو گیارہ بجے سے پرچوں کو جمع کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا اور اب 10 تاریخ کو 15 میں سے صرف 2 سیٹوں 'بلسی' اور 'بجیرگنج' میں ووٹنگ کے عمل کو مکمل کرنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.