ETV Bharat / state

اتر پردیش میں کورونا کے 1229 نئے معاملے - etv bharat news

اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں تقریبا 5 لاکھ 66 ہزار 728 افراد مثبت ہو گئے ہیں جبکہ 8083 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

1229 new corona virus cases in up
اتر پردیش میں کورونا کے 1229 نئے معاملے
author img

By

Published : Dec 14, 2020, 6:58 PM IST

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں ابھی تک کمی دیکھنے کو مل رہی تھی لیکن اب دوبارہ سے کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ہے

جو تشویش ناک ہے۔

آج یو پی میں 1229 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 14 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 66 ہزار 728 بتائی جاتی ہے۔

لکھنؤ میں 75210کانپور نگر میں 31499پریاگ راج میں 27316غازی آباد میں 24944نوئیڈا میں 24180وارانسی میں 21481میرٹھ میں 20794گورکھپور میں 20514مراد آباد میں 11296علی گڑھ میں 10945آگرہ میں 9876سہارنپور میں 9261#صوبے میں اب تک 5 لاکھ 39 ہزار 727 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔لکھنؤ سے 71186کانپور سے 30008پریاگ راج میں 26467غازی آباد سے 23698نوئیڈا سے 23265گورکھپور سے 19781وارانسی سے 20057میرٹھ سے 18491بریلی سے 13006علی گڑھ سے 10591اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔#کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 8083 موت ہوئی۔لکھنؤ میں 1056کانپور شہر میں 801میرٹھ میں 417وارانسی میں 409پریاگ راج میں 371گورکھپور میں 330مراد آباد میں 174آگرہ میں 170بریلی میں 158اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔# ایکٹیو کیسز 18918 ہیں،لکھنؤ میں 2968میرٹھ میں ,1886غازی آباد میں 1148وارانسی میں 1015نوئیڈا میں 829کانپور میں 690پریاگ راج میں 478گورکھپور میں 403اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.