ETV Bharat / state

بنگلادیش کے 12  تبلیغی ارکان کے خلاف مقدمہ درج - اتر پردیش میں بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے

اتر پردیش میں بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے 12 تبلیغی ارکان پر غیر ملکی ایکٹ کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ان افراد نے گزشتہ ماہ دہلی میں تبلیغی جماعت کے پروگرام میں شرکت کی تھی۔

TABLIGHI
TABLIGHI
author img

By

Published : Apr 4, 2020, 5:36 PM IST

اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں 12 بنگلادیشی شہریوں کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کیا ہے۔ یہ 12 افراد گزشتہ ماہ دہلی کے نظام الدیں تبلیغی مرکز میں گئے تھے۔

پولیس نے کہا 'ان سبھی لوگوں کو ضلع شاملی میں ایک قرنطینہ سنٹر میں رکھا گیا ہے، ان میں سے 2 افراد کورونا وائرس ٹیسٹ میں مثبت پائے گئے ہیں'۔

پولیس کا کہنا ہے 'سبھی 12 افراد کو پولیس نے غیر ملکی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے تحت تھانہ بھون میں مقدمہ درج کیا ہے'۔

پولییس کا یہ بھی کہنا ہے 'ہم نے مزید دو لوگوں کو ہراست میں لیا ہے جنہوں نے ان 12 افراد کو رہنے کی جگہ دی تھی'۔

پولیس نے بتایا کہ انہوں نے سبھی 12 افراد کو بھسانی گاوں کی ایک مسجد سے قرنطینہ وارڈ میں منتقل کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.