ETV Bharat / state

فیروزآباد: 110 بخار متاثرین میڈیکل کالج میں داخل - بخاار سے متاثر 110 نئے مریضوں کی داخل کرایا گیا

میڈیکل کالج ذرائع کے مطابق آج شام بخاار سے متاثر 110 نئے مریضوں کی داخل کرایا گیا ہے اور 161 مریض ٹھیک ہونے کے بعد ڈسچارج کئے گئے ہیں۔

dengue patient rushed to hospital
ڈینگو اور وائرل بخار کا قہر
author img

By

Published : Sep 18, 2021, 10:54 PM IST

اترپردیش کے ضلع فیروزآباد میں ڈینگو اور وائرل بخار کا قہر جاری ہے۔ ہفتہ کو میڈیکل کالج کے ڈینگو وارڈ میں 110 نئے مریض علاج کے لئے داخل کرائے گئے ہیں۔

میڈیکل کالج ذرائع کے مطابق آج شام بخاار سے متاثر 110 نئے مریضوں کی داخل کرایا گیا ہے اور 161 مریض ٹھیک ہونے کے بعد ڈسچارج کئے گئے ہیں۔ اس وقت میڈیکل کالج میں 365 مریضوں کا علاج جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس کے علاوہ پرائیویٹ کلینک اور کمیونٹی ہیلتھ سنٹروں پر بھی مریضوں کا علاج چل رہا ہے۔ بڑی تعداد میں سخت علیل مریض آگرہ اور دہلی کا رخ کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خستہ حال سڑکوں پر اشتہارات والی گاڑیاں

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ چندر وجے سنگھ کی ہدایت پر شہری علاقوں میں افسران کی قیادت میں خصوصی صفائی مہم اور بیداری مہم چلائی جارہی ہے۔ ڈی ایم ، سی ایم او اور متعدد امراض کے ڈائرکٹر نے میڈیکل کالج شکوہا آباد، دیدا مئی کمیونٹی ہیلتھ سنٹر کا جائزہ لے کر مریضوں کے حالات اورمسائل کی جانکاری لی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.