ETV Bharat / state

بنارس میں کورونا کے 11 نئے کیسز مثبت پائے گئے - کورونا وائرس

ریاست اترپردیش کے ضلع بنارس میں آج 186 افراد کا کورونا ٹسٹ کیا گیا جبکہ کورونا کے 11 نئے کیسز پائے گئے۔

11 New Corona Positive Found In banaras
بنارس میں کورونا کے 11 نئے کیسز مثبت پائے گئے
author img

By

Published : Jun 27, 2020, 10:33 PM IST

ضلع میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 423 ہوگئی ہے جبکہ اب تک 274 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ فی الوقت 133 کورونا مریضوں کا علاج کیا جارہا ہے۔

ضلع میں آج 6 نئے ہاٹ اسپاٹ بنائے گئے جن میں تھانہ کوتوالی، نیو کالونی، شو پور، جین مندر، ککرمتا وغیرہ شامل ہیں۔ اب ضلع میں کل ہاٹ اسپاٹ کی تعداد 211 ہو گئی ہے جبکہ آج پانچ ہاٹ اسپاٹ کو گرین زونز میں تبدیل کردیا گیا۔

اب تک ضلع میں 115 ہاٹ اسپاٹ کو گرین زون میں تبدیل کیا گیا۔ آج 296 کورونا کے ٹسٹ کئے گئے جبکہ اب تک 10562 افراد کا کورونا ٹسٹ کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.