عقیدت مند ایک ٹیمپو میں سوار ہوئے، جن کی تعداد تقریبا 10 تھی۔ اس ٹیمپو کو ڈی سی ایم گاڑی والے نے پیچھے سے ٹکر مار دی اور اس کے بعد فرار ہو گیا۔
اس حادثے میں دس افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی افراد نے ایمبولینس کو بلاکر زخمیوں کو قریبی ہسپتال پہنچایا جہاں ان کا علاج چل رہا ہے۔
اس کے علاوہ کسی اور حادثے یا جانی نقصان کی خبر نہیں ہے۔
پولیس اہلکار کی جانب سے کارروائی جاری ہے۔