ETV Bharat / state

غازی آباد: 10 افراد کو کورنٹائن کیا گیا - دہلی کے نظام الدین درگاہ

محکمہ صحت نے بتایا کہ 'دہلی کے نظام الدین درگاہ میں منعقدہ تبلیغی جماعت کے مذہبی اجلاس میں غازی آباد کے 10 افراد بھی شامل ہوئے تھے۔

ٖغازی آباد: 10 افراد کو کورنٹائن کیا گیا

author img

By

Published : Mar 31, 2020, 9:52 PM IST

ریاست اتر پردیش کے غازی آباد کے 10 افراد بھی محکمہ دہلی کے نظام الدین درگاہ میں منعقدہ مذہبی اجلاس میں شامل ہوئے تھے۔

محکمہ صحت کو اطلاع ملتے ہی ان افراد کو کورنٹائن کردیا گیا ہے۔

محکمہ صحت نے بتایا کہ 'دہلی کے نظام الدین درگاہ میں منعقدہ تبلیغی جماعت کے مذہبی اجلاس میں غازی آباد کے 10 افراد بھی شامل ہوئے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ 'اجلاس میں شامل ہوئے سبھی افراد کو کورنٹائن کر دیا گیا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ ' کورنٹائن کیے گئے افراد کو کھانسی اور نزلہ بھی ہے۔

جس کے بعد محکمہ صحت کی تشویش اور بھی بڑھ گئی ہے۔

پولیس، محکمہ صحت کی مدد کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے اور چھاپے مار کر ایسے افراد کی نشاندہی کی جا رہی ہے جو جماعت میں شامل ہونے گئے تھے۔

مسوری میں بھی 10 افراد کو پولیس کی مدد سے کورنٹائن کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.