ETV Bharat / state

مرادآباد میں کورونا وائرس کے 10 نئے کیس

مہلک عالمی وبا کوروناوائرس کے پھلنے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اسی ضمن میں مرادآباد میں دس اور مریضوں کا اضافہ ہوا ہے۔

مہلک عالمی وبا کوروناوائرس کے پھلنے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اسی ضمن میں مرادآباد میں دس اور مریضوں کا اضافہ ہوا ہے

author img

By

Published : May 13, 2020, 10:20 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر مرادآباد میں مہلک وبا کوروناوائرس کے 10 نئے مریضوں کے سامنے آنے اور ایک کی موت ہو جانے سے محکمہ صحت میں سنسنی پھیل گئی ہے۔

شہر مرادآباد میں مہلک وبا کوروناوائرس کے 10 نئے مریضوں کے سامنے آنے اور ایک کی موت ہو جانے سے محکمہ صحت میں سنسنی پھیل گئی ہے

واضح رہے کہ ان 10 افراد میں سے آٹھ مرد اور دو خواتین شامل ہیں۔

واضح رہے کہ ان 10 افراد میں سے آٹھ مرد اور دو خواتین شامل ہیں

خیال رہے کہ مرادآباد میں اب کروناوائرس پوزیٹیو مریضوں کی تعداد 136 ہوگئی ہے، جبکہ ان مریضوں میں سے تقریباً 90 کورونا پوزیٹیو مریض صحتیاب ہو کر اپنے گھر جاچکے ہیں۔

مرادآباد میں آٹھ کورونا پوزیٹیو مریضوں کی علاج کے دوران موت ہوچکی ہے، اور مرادآباد کے سویلین ہسپیتال میں36 مریضوں کا علاج چل رہا ہے

واضح رہے کہ اب تک مرادآباد میں آٹھ کورونا پوزیٹیو مریضوں کی علاج کے دوران موت ہوچکی ہے، اور مرادآباد کے سویلین ہسپیتال میں36 مریضوں کا علاج چل رہا ہے۔

مرادآباد میں اب کروناوائرس پوزیٹیو مریضوں کی تعداد 136 ہوگئی ہے

یاد رہے کہ ان ہلاکتوں کو دیکھتے ہوئے ضلع انتظامیہ نے تقریباً 13 ہاٹ سپاٹ علاقوں کو خاص کر اپنی نگرانی میں رکھا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.