ETV Bharat / state

زمینی تنازع میں ایک شخص پر حملہ

ضلع دیوبند کے گاؤں بہیڑہ خاص میں فائرنگ اور شور شرابے کی آواز پر گاؤں کے لوگ دہشت میں آگئے لیکن گاؤں کے لوگوں نے اکٹھا ہو کر حملہ آوروں کو گھیر لیا اور انہیں ایک گھر میں بند کر دیا۔

author img

By

Published : Jun 9, 2019, 12:19 PM IST

زمینی تنازع میں ایک شخص طور پرزخمی

دیوبند کے گاؤں بہیڑہ خاص میں دو فریقین میں تنازع ہوگیا جس کے بعد گاؤں کے لوگوں نے انہیں سمجھا کر معاملے کو رفع دفع کردیا۔

زمینی تنازع میں ایک شخص طور پرزخمی

اطلاع کے مطابق، حملہ آوروں کو بند کرنے کی خبر پر گاؤں میں باہر سے آئے نوجوان نے غصہ میں گھر پر پتھراؤ کر دیا تاہم پولیس موقع پر پہونچ گئی اور سبھی ملزموں کو پولیس کے حوالے کردیاگیا۔

سی او اجے شرما اور کوتوالی انچارج پولیس فورس کے ساتھ گاؤں میں پہنچے اور ملزموں کو حراست میں لے کرانھیں کوتوالی بھیج دیا۔

زخمی ساجد کے چچا علی بہادر کی شکایت پر پولیس نے بیس لوگوں کے خلاف معاملہ درج کر لیا ہے اور 19 ملزموں کو جیل بھیج دیاگیا ہے۔

دیوبند کے گاؤں بہیڑہ خاص میں دو فریقین میں تنازع ہوگیا جس کے بعد گاؤں کے لوگوں نے انہیں سمجھا کر معاملے کو رفع دفع کردیا۔

زمینی تنازع میں ایک شخص طور پرزخمی

اطلاع کے مطابق، حملہ آوروں کو بند کرنے کی خبر پر گاؤں میں باہر سے آئے نوجوان نے غصہ میں گھر پر پتھراؤ کر دیا تاہم پولیس موقع پر پہونچ گئی اور سبھی ملزموں کو پولیس کے حوالے کردیاگیا۔

سی او اجے شرما اور کوتوالی انچارج پولیس فورس کے ساتھ گاؤں میں پہنچے اور ملزموں کو حراست میں لے کرانھیں کوتوالی بھیج دیا۔

زخمی ساجد کے چچا علی بہادر کی شکایت پر پولیس نے بیس لوگوں کے خلاف معاملہ درج کر لیا ہے اور 19 ملزموں کو جیل بھیج دیاگیا ہے۔

Intro:اینکر

سہارنپور دیوبند علاقے کوتوالی کے گاؤں بحیرا لا خاص میں باغ کی کاٹنے کے جھگڑے میں دو فریق میں کہا سنی بڑی لڑائی میں تبدیل ہو گئی ایک فریق کے ملزموں نے گاؤں او کے باہر سے نوجوان بلا کر دوسرے فریق پر دیسی تم نچو اور دھار دار ہتھیاروں سے حملہ کر دیا جس میں ایک فریق کے تین لوگ زخمی ہوگئے ہالا کی گاؤں کے لوگوں نے ملزم فریق کے حملہ آوروں کو ایک گھر میں بند کر دیا جن کو موقع پر پہنچی پولیس نے بھاری مخالفت کے بعد گاؤں والوں سے اپنے قبضے میں لیتے ہوئے ان کے خلاف معاملہ درج کر جیل بھیج دیا




Body:گاؤں بہیڑہ خاص کے رہنے والے ساجد کا گاؤں میں ہی ایک باغ ہے جس کی اس نے جمعہ کو میڈ باندھی تھی میہڑ باندھنے نے کو لے کر جمعہ کو اس کا گاؤں کے ہیں غیور کے ساتھ کہا سنی ہو گئی تھی جس کے چلتے گاؤں کے معزز لوگوں نے انہیں سمجھا کر معاملے کو رفع دفع کردیا تھا الزام ہے کہ غیور کی طرف کے لوگوں نے گاؤں کے باہر سے ہتھیار کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو بلا لیا اور اپنی لوگوں کے ساتھ لے جاکر میہڑ کو ہٹانے لگا جس کا ساجد مکمل ارشد وغیرہ نے مخالفت کی تو ملزموں نے دھار دار ہتھیاروں اور لوہے کی روڈ سے حملہ کر دیا جس میں ساجد اور ارشد اور مکمل وغیرہ زخمی ہوگئے گاؤں کے نزدیک فائرنگ اور شور شرابے کی آواز پر ایک بارگی تو گاؤں کے لوگ دہشت میں آگئے لیکن گاؤں کے لوگوں نے اکٹھا ہو کر حملہ آوروں کو گھیر لیا اور انہیں گھیر کر ایک گھر میں بند کر دیا اطلاع کے مطابق حملہ آوروں کو بند کرنے کی خبر پر گاؤں کے نوجوانوں نے باہر سے آئے نوجوانوں کے ذریعے گاؤں کے لوگوں پر حملہ کر زخمی کرنے سے غصہ ہو کر اس گھر پر پتھراؤ کر دیا اور انہیں ان کے حوالے کرنے کی مطالبہ کرنے لگے حالا کی گاوں کے معزز لوگوں نے ایک بار پھر سمجھ داری کا ثبوت دیتے ہوئے غصہ ہوئے ہوئے نوجوانوں کو سمجھا بجھا کر ان کو تسلی دی اور موقع پر پولیس کو بلاکر سبھی ملزموں کو پولیس کے حوالے کردیا حالانکہ سی او اجے شرما اور کوتوالی انچارج بھاری پولیس فورس کے ساتھ گاؤں میں پہنچے تھے لیکن گاؤں کے نوجوانوں کی مخالفت کے درمیان سے ہی ملزموں کو حراست میں لیتے ہوئے کوتوالی بھیج دیا جب کی گاؤں میں زیادہ تعداد میں پولیس فورس تعینات کر دی گئی زخمی ساجد کے چچا علی بہادر کی شکایت پر پولیس نے بیس لوگوں کے خلاف سنجیدہ دفعہ میں معاملہ درج کر لیا ہے اور 19 ملزموں کو جیل بھیج دیا ہے




Conclusion:بائٹ01, ناصر گاؤں کا باشندہ



بائٹ 02 ودیاساگر مشر ایس پی دیہات سہارنپور

رپورٹ تسلیم قریشی سہارنپور
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.