ETV Bharat / state

ادھم پور: بے روزگار نواجوانوں کو خود مختار بنانے کے لیے پروگرام کا انعقاد - बेरोजगार युवाओं के लिए बहुत सारी योजनाएं

اس موقع پر حکومت کی طرف سے مرکزی اسپانسر کردہ اسکیمز کے بارے میں جانکاری دی گئی۔ اس کے تحت بے روزگار نوجوانوں کو جموں و کشمیر میں روزگار حاصل کرنے کا سنہرا موقع دیا جائے گا۔

yuva conclave under azadi ka amrit mahotsav in udhampur
بے روزگار نواجوانوں کو خود مختار بنانے کے لیے پروگرام کا انعقاد
author img

By

Published : Oct 3, 2021, 6:45 PM IST

ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمشنر اندو کنول چب نے گاندھی جینتی کے موقع پر ڈی سی کنونشن ہال میں منعقدہ یوتھ کنونشن کے دوران مختلف محکموں کی طرف سے چلائی جانے والی مختلف اسکیمز کے ذریعے اسٹیج پر نوجوانوں کی سہولت کے لیے ای رجسٹریشن فارم جاری کیا۔
ہم آپ کو بتا دیں کہ مرکزی حکومت کی جانب سے بے روزگار نوجوانوں کے لیے کئی اسکیمیں چلائی جا رہی ہیں تاکہ وہ اپنے پیروں پر کھڑے ہو سکیں۔ ہر کسی کو نوکریاں دینا ناممکن ہے، لیکن حکومت کی طرف سے ایسی کئی اسکیمز چلائی جا رہی ہیں، جس سے انہیں فائدہ ہو سکتا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

اسی کے تعلق سے جموں و کشمیر ایل جی انتظامیہ نے ایک نیا اقدام بھی شروع کیا ہے، جس کا نام ممکن رکھا گیا ہے۔

اس کانفرنس کا مقصد تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے روزگار کو فروغ دینا ہے۔ اس موقع پر حکومت کی طرف سے مرکزی اسپانسر کردہ اسکیمز کے بارے میں جانکاری دی گئی۔ اس کے تحت بے روزگار نوجوانوں کو جموں و کشمیر میں روزگار حاصل کرنے کا سنہرا موقع دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:

ادھم پور: دھنو کے باشندوں کا انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ

آج اسی کے تعلق سے ڈسٹرکٹ کمشنر ادھم پور نے بے روزگار نوجوانوں کے لیے ایک کانفرنس کا اہتمام کیا اور بے روزگار نوجوانوں کو یہاں کی کئی اسکیمز کے بارے میں آگاہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.