ETV Bharat / state

نئی نسل کو ماحولیات کے تئیں بیدار کیا

author img

By

Published : Mar 3, 2020, 8:21 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں وائلڈ لائف ڈپارمنٹ کی جانب سے عالمی وائلڈلائف ڈے منایا گیا۔ اس موقع پر اسکولی بچوں کو ماحولیات کے تئیں بیدار کیا گیا۔

نئی نسل کو ماحولیات کے تئیں بیدار کیا
نئی نسل کو ماحولیات کے تئیں بیدار کیا

محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے 'ٹانڈا ہرن پارک' ادھم پور میں ایک بیداری مہم کا اہتمام کیا گیا، جہاں سرکاری ڈگری کالج اور شوالک کالج آف اجوکیشن کے طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔

نئی نسل کو ماحولیات کے تئیں بیدار کیا

یہاں بچوں کو ہرنوں کی نسل کی ایک قریبی جھلک دکھائی گئی۔ ماحولیات کے ماہر نے نئی نسل کو باغات کی کٹائی اس کے اثرات کے بارے میں بیدار کرنے کے لیے طویل بات چیت کی۔

اس موقع پر بچوں نے ماہرین سے سوال پوچھے۔ بچوں کو بتایا گیا کہ جنگلات کے بنا انسانی زنگی مکمل نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ انسانی زندگی تبھی بچ سکتی ہے جب جنگلات کو محفوظ کیا جائے۔

طلباء و طالبات کو بتایا گیا کہ جانوروں کو گاؤں کی آبادی سے نیچے آنے کے لیے انسان نے ہی مجبور کیا ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ جنگلوں کی غیر قانونی کٹائی ہے۔ اس موقع پر دیگر ماہرین نے نے اپنے خیالات پیش کیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.