متاثرہ خاتون نے پولیس کو بتایا کہ 'شوہر نے ان پر مٹی کا تیل چھڑک کر مارنے کی کوشش کی۔'
جبکہ خاتون کے شوہر نے ان تمام الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ 'خاتون نے سازش کے تحت ایسا کیا ہے تاکہ مجھے جیل بھیج سکے۔'
دونوں کے بیانات سننے کے بعد پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے معاملہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔