ETV Bharat / state

اودھمپور کے صحافیوں کو دیا گیا اعزاز - udhampur journalist

کورونا وائرس وبا کے خطرے کے باوجود صحافتی خدمات انجام دینے کے لئے سینئر سیٹیزن کلب نے کئی صحافیوں کو اعزاز سے نوازا ہے۔

udhampur
udhampur
author img

By

Published : May 9, 2020, 5:48 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اودھمپور میں سینئر سیٹیزن کلب کے زریعیہ اودھمپور میں کورونا وائرس وبا کے پیش نظر بہترین صحافت کے لئے کئی سینئر صحافیوں کو اعزاز سے نوازا گیا ہے۔

اودھمہپور کے صحافیوں کو دیا گیا اعزاز

کورونا وائرس وبا کے دوران اودھمپور کے صحافیوں نے اپنی زندگی کو خطرے میں ڈال کر لوگوں کو باخبر رکھنے کے لئے کام کیا اور لوگوں کی بیداری میں اہم کردار ادا کیا۔

اس لئے کلب کی جانب سے صحافیوں پر پھول برسائے گئے اور انہیں اعزاز دیا گیا تاکہ صحافیوں کی حوصلہ افزائی ہو سکے۔

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت کے اودھمپور سے نامہ نگار آشیش دت کو بھی ان کے صحافتی خدمات کے لئے اعزاز سے نوازا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.