ETV Bharat / state

ادھمپور: سڑک کی خستہ حالی کے خلاف ناگ روٹا میں احتجاج

جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور کے ناگ روٹاعلاقے میں سڑک کی خستہ حالی کے خلاف مقامی لوگوں نے ضلع انتظامیہ اور پی ایچ ای محکمہ کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔

author img

By

Published : Jul 4, 2020, 6:28 PM IST

Protest by locals against Adminstration and PHE Department

اطلاعات کے مطابق مقامی لوگ کانگریسی رہنماء محمدعامر بانڈے کی قیادت میں مقامی لوگوں نے سڑک کی خستہ حالی کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ شہر سے محض 5 کلومیٹر دور واقع نگ رروٹا علاقے میں سڑک کی خستہ حالی پر لوگوں میں ناراضگی پائی جارہی تھی جس پر آج مقامی لوگوں احتجاج کیا۔

Protest by locals against Adminstration and PHE Department
ادھمپور: سڑک کی خستہ حالی کے خلاف ناگ روٹا میں احتجاج

لوگوں کا کہنا تھا کہ انتظامیہ کی جانب سے ترقیاتی کام ہو رہے ہیں، جس کی وجہ سے متعلقہ محکمہ کی جانب سے پورے علاقے میں نالیوں، گلیوں کے علاوہ سڑک کو توڑ دیا گیا ہے، جس کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا ہے۔

ویڈیو

لوگوں کا کہنا ہے کہ' اب برسات کا موسم شروع ہونے والا ہے ابھی ہلکی سی بارش میں سڑک پر چلانا دشوار ہورہا ہے، تو پھر برسات میں کیسے آمد و رفت ہوگا، ہمارا مطالبہ ہے کہ ضلع انتظامیہ خستہ حال سڑک کو از سر نوع تعمیر کرائے۔

اس کے علاوہ مقامی لوگوں نے محکمہ پی ایچ ای پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ محکمہ علاقے کو گندا پانی فراہم کررہا ہے، جس کی وجہ سے لوگوں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے انہیں صاف پانی مہیہ کرایا جائے۔

انہوں نے ضلع انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ جو سڑکیں توڑی گئی ہے انہیں ترجیحی بنیاد پرصحیح کیا جائے۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ اگر ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیے گئے تو وہ سڑک کو جام کرتے ہوئے شدید مظاہرہ کریں گے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.