واضع رہے کہ وادی میں انتخابات کے دوران حصاص حالات پیدا ہوتے ہیں اور اس کے پیش نظر سرکار نے وادی میں سیکورٹی فورسز میں مزید اضامہ کیا ہے۔
ہاوس بوٹ مالک بشیر احمد شالہ نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ پلوامہ حملے کے بعد سیاحتی شعبہ شدید نقصان کا شکار ہو رہا ہے کیونکہ بیرونی ریاستوں سے سیاح وادی میں آنے سے کتراتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ آنے والے پارلیمانی انتخابات سے سیاح وادی آنے سے گریز کریں گے کیونکہ ایسے مواقع پر یہاں حالات کشیدہ رہتے ہیں۔
تاہم ریاستی گورنر کے مشیر خورشید گنائی کا کہنا ہے کہ ریاست میں پہلے بھی انتخابات ہوئے ہیں جس سے سیاحت پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ سرکار پر امید ہے کہ رواں سال میں وادی کشمیر میں سیاحت اچھی طرح ہوگا اور سرکار سیاحوں کو وادی آنے کی دعوت دے گی۔
پارلیمانی انتخابات سے سیاحت متاثر ہوگا - undefined
:سیاحت سے جڑے لوگوں کا کہنا ہے کہ پلوامہ حملے کے بعد سیاحت مفنی طور متاثر ہوا ہے اور آنے والے انتخابات سے اس شعبے کو مزید دھچکا لگے گا۔
![پارلیمانی انتخابات سے سیاحت متاثر ہوگا](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/images/768-512-2706466-323-a20d9218-e707-4eb1-b035-065865ef64a7.jpg?imwidth=3840)
واضع رہے کہ وادی میں انتخابات کے دوران حصاص حالات پیدا ہوتے ہیں اور اس کے پیش نظر سرکار نے وادی میں سیکورٹی فورسز میں مزید اضامہ کیا ہے۔
ہاوس بوٹ مالک بشیر احمد شالہ نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ پلوامہ حملے کے بعد سیاحتی شعبہ شدید نقصان کا شکار ہو رہا ہے کیونکہ بیرونی ریاستوں سے سیاح وادی میں آنے سے کتراتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ آنے والے پارلیمانی انتخابات سے سیاح وادی آنے سے گریز کریں گے کیونکہ ایسے مواقع پر یہاں حالات کشیدہ رہتے ہیں۔
تاہم ریاستی گورنر کے مشیر خورشید گنائی کا کہنا ہے کہ ریاست میں پہلے بھی انتخابات ہوئے ہیں جس سے سیاحت پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ سرکار پر امید ہے کہ رواں سال میں وادی کشمیر میں سیاحت اچھی طرح ہوگا اور سرکار سیاحوں کو وادی آنے کی دعوت دے گی۔
Body:سیاحت سے جڑے لوگوں کا کہنا ہے کہ پلوامہ حملے کے بعد سیاحت مفنی طور متاثر ہوا ہے اور آنے والے انتخابات سے اس شعبے کو مزید دھچکا لگے گا۔
واضع رہے کہ وادی میں انتخابات کے دوران حصاص حالات پیدا ہوتے ہیں اور اس کے پیش نظر سرکار نے وادی میں سیکورٹی فورسز میں مزید اضامہ کیا ہے۔
ہاوس بوٹ مالک بشیر احمد شالہ نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ پلوامہ حملے کے بعد سیاحتی شعبہ شدید نقصان کا شکار ہو رہا ہے کیونکہ بیرونی ریاستوں سے سیاح وادی میں آنے سے کتراتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ آنے والے پارلیمانی انتخابات سے سیاح وادی آنے سے گریز کریں گے کیونکہ ایسے مواقع پر یہاں حالات کشیدہ رہتے ہیں۔
تاہم ریاستی گورنر کے مشیر خورشید گنائی کا کہنا ہے کہ ریاست میں پہلے بھی انتخابات ہوئے ہیں جس سے سیاحت پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ سرکار پر امید ہے کہ رواں سال میں وادی کشمیر میں سیاحت اچھی طرح ہوگا اور سرکار سیاحوں کو وادی آنے کی دعوت دے گی۔
Conclusion:Byte 1::: Bashir Ahmad Shalla, Houseboat owner
byte 2::: Nazir Ahmad, Bulvard Traders association President
Byte 3::: Advisor to Govenor, Khursheed Ahmad Ganaie
TAGGED:
#Kashmir #Polls