ETV Bharat / state

پولیس اہلکار نے خود کو گولی مار دی

author img

By

Published : Oct 18, 2021, 9:39 PM IST

جموں و کشمیر پولیس میں کام کرنے والے مول راج عرف دیپو نے اپنے کوارٹر (پولیس لائن ادھم پور) میں پراسرار حالات میں خود کو گولی مار کر ہلاک کر لیا۔ دیپو  ڈی ایس پی ڈی اے آر کے سیکورٹی اہلکار تھے۔

پولیس اہلکار نے خود کو گولی مار دی
پولیس اہلکار نے خود کو گولی مار دی

جموں و کشمیر پولیس میں کام کرنے والے مول راج عرف دیپو نے اپنے کوارٹر (پولیس لائن ادھم پور) میں پراسرار حالات میں خود کو گولی مار کر ہلاک کر لیا۔ دیپو ڈی ایس پی ڈی اے آر کے سیکورٹی اہلکار تھے۔ بتا دیں کہ مول راج ضلع ادھم پور کے ڈوڈو کرچی کے رہائشی تھے۔

پولیس اہلکار نے خود کو گولی مار دی

ذرائع کے مطابق بتایا جا رہا ہے کہ مول راج کے جسم پر AK-47 سے تین گولی لگی تھی۔ فی الحال ان کی موت کی وجہ کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ وہیں جب ایس ایس پی ادھم پور سے بات کرنے کی کوشش کی گئی تو انہوں نے اس پر کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: گورنری کے میرے دور میں عسکریت پسند سری نگر میں داخل نہیں ہوسکے تھے: ستیہ پال ملِک

واضح رہے کہ پولیس نے لاش کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال ادھم پور بھیج دیا ہے اور ان کے رشتہ دار بھی وہاں پہنچ گئے ہیں۔

مول راج نے ایسا قدم کیوں اٹھایا؟ پولیس اس کی تحقیقات کر رہی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.