ETV Bharat / state

مطالبات پورے نہ ہونے پر سڑک پر اترنے کا انتباہ - وکاس فورم کے پردھان

بلاک وکاس فورم کے پردھان نے کہا کہ اگر اب آٹھ روز کے اندر سڑک کی تعمیر کا کام شروع نہیں ہوا تو گھورڑی کے لوگ سڑکوں پر اترنے کو مجبور ہوں گے۔ اس کی ذمہ داری انتظامیہ کی ہوگی۔

People warns adminstartion
سڑک پر اترنے کا انتباہ
author img

By

Published : Nov 4, 2020, 8:13 PM IST

ضلع ادھم پور میں گھورڑی سڑک کو چوڑا کرنے کے کام میں سست روی اور گزشتہ کچھ روز سے بند پڑے کام پر گھورڑی بلاک وکاس فورم نے ناراضگی کا اظہار کیا اور کام جلد شروع نہ ہونے پر مظاہرہ کرنے کا انتباہ دیا۔

سڑک پر اترنے کا انتباہ

منگل کے روز فورم کے پردھان وشو دیو سنگھ نے پریس کانفنس میں کہا کہ ادھم پور سے گھورڑی تک کی سڑک کے چوڑا کرنے کا کام گزشتہ ڈھائی برسوں سے چل رہا ہے، مگر افسوس ابھی تک ڈھائی سو میٹر سڑک نہیں بن پائی ہے۔

بلاک وکاس فورم کے پردھان نے کہا کہ اگر اب آٹھ روز کے اندر کام شروع نہیں ہوا تو گھورڑی کے لوگ سڑکوں پر اترنے کو مجبور ہوں گے۔ اس کی ذمہ داری انتظامیہ کی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: کووڈ-19 وباء کے دوران ائمہ و مؤذنین کی امداد کا مطالبہ

وشو دیو سنگھ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ جب تک عوام کے مسائل کا حل نہیں ہو جاتا تب تک انتخاب کا بائکاٹ کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.